جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

آئی ایم ایف وفد رواں ماہ ہی دورہ پاکستان متوقع، برف پگھلنے کا امکان

رواں ماہ ہی دورہ

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بریک تھرو کا امکان ہے، حکام کا رواں ماہ ہی دورہ پاکستان متوقع ہے۔

آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان کی تاریخ آئندہ چند دنوں میں سامنے آنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف وفد کا رواں ماہ ہی دورہ پاکستان متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کا چینی قرض واپس کرنے کا مسئلہ درپیش

آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، تجارت، توانائی اور صنعت و پیداوار کے حکام سے ملاقاتیں اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، نیپرا سمیت مختلف اتھارٹیز کا دورہ بھی کرے گا۔

متعلقہ خبریں