جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

آئی ایم ایف نے ساتوں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم پاکستان کو دے دیا : مفتاح اسماعیل

میمورنڈم

اسلام آباد : وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آج صبح میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز موصول ہوگیا۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی میڈیا پر آئی ایم ایف سے قرض معاہدے میں اہم پیش رفت کی اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہم آہستہ آہستہ لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں: مفتاح اسماعیل

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ساتوں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم پاکستان کو دے دیا ہے۔ آج صبح میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز موصول ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں