جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آئی ایم ایف پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کے مطالبے پر قائم

سبسڈی ختم کرنے

اسلام آباد : آئی ایم ایف 18 مئی سے قبل پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت نے 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کردیا، قیمت میں 20 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : روپیہ 193 روپے فی ڈالر پر چلا گیا، مذاق بند کریں، انتخابات کرائیں : فواد چوہدری

آئی ایم ایف نے پیٹرول پر جنرل سبسڈی ختم کرنے کا کہا۔ پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے چکا ہے۔

متعلقہ خبریں