جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب، پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

پاکستان کی

اسلام آباد : ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس میں پاکستان کی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں 18 رکنی پاکستانی وفد شرکت کرے گا، ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 20 جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے، پاکستان نے گرے فہرست سے نکلنے کے لیے سفارتی ڈپلومیسی تیز کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان : ہدایات و شرائط پر عملدرآمد رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو موصول

وزیر اقتصادی امور رابطوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ایف اے ٹی ایف کے رکن ممالک سے رابطہ شروع کر دیئے۔ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں 18 رکنی پاکستانی وفد شرکت کرے گا۔

پاکستان اکتوبر سے جنوری تک 27 شرائط پر عملدرآمد رپورٹ پیش کرے گا۔

متعلقہ خبریں