جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی: عمران خان

گرفتار

لاہور: عمران خان کا کہنا ہے کہ 22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کے اپنے کیسز عدالتوں میں ہیں، امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی۔

یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خان

عمران خان کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فواد چودھری تحریک انصاف کے ہر اول دستے کے کارکن ہیں، فواد چودھری کے خلاف کیس انتقامی کارروائی ہے۔

متعلقہ خبریں