جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

لانگ مارچ میں عمران خان اور عوام کی جان کو خطرہ ہے: وزارت داخلہ

عمران

اسلام آباد: لانگ مارچ میں عمران خان اور عوام کی جان کو خطرہ ہے، وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا۔

مراسلے میں تھریٹ الرٹس سے آگاہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے چاروں چیف سیکریٹریز کو خطرے سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر اتارنے کی درخواست: ہم ہیلی پیڈ سروسز نہیں دے سکتے: عدالت

مراسلے کے مطابق لانگ مارچ کی مانیٹرنگ اور سیکیورٹی کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔

مراسلے میں دہشت گردی کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں