جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

عمران خان نے حکومت کیخلاف 2 جولائی کو احتجاج کی کال دیدی

عمران خان

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف 2 جولائی کو احتجاج کریں گے۔

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ رجیم چینج امریکی سازش کے نتیجے میں امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی، 1100 ارب کی کرپشن بچانے کے لیے خود کو این آر او 2 دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے ضمنی انتخابات : ٹائیگر فورس عوام کو گھر گھر جا کر نکالے : عمران خان

ان کا کہنا تھا کہ ہوشربا مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑدی ہے، پریڈ گراؤنڈ میں احتجاج کی قیادت کروں گا۔

متعلقہ خبریں