جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

عمران خان نے جھوٹ بول کر خارجہ تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا : حمزہ شہباز

جھوٹ بول کر

لاہور : لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی کی منظر عام پر آنے والی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی : اعظم نذیر تارڑ

انہوں نے کہا کہ سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا کیا۔ ریاست پاکستان کے خارجہ تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ سازش کا بیانیہ مفاد پرستی اور موقع پرستی کا مظہر ہے۔

متعلقہ خبریں