جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

عمران خان کا نیا عالمی ریکاڈ

آپ کو ان ظالموں کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، اپنی تقدیر بدلنے کے لیے ان کے خلاف ووٹ ڈالیں

عام انتخابات 2018 کے نتیجے میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔ جبکہ اس انتخابات میں عمران خان نے نیا عالمی ریکاڈ بھی اپنے نام کیا  ہے۔

اس انتخابات میں عمران خان قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ۔عمران خان پہلے سیاستدان ہے جو بیک وقت اپنے تمام حلقوں سے کا میاب ہوئے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں