جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

عمران خان ڈی چوک پر وزیر اعظم حلف کا اٹھائیں گے؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عوامی مقام پر تقریب حلف برداری کی خواہش کا اظہار کیا یے جس کے لئے مشاورت جاری ہے ۔

اس حوالے سے نعم الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر پیگام جاری کیا ہے کہ عمران خان ڈی چوک میں بطور وزیر اعظم۔حلف اٹھانے کو ترجیح دیں گے، تاکہ لاکھوں لوگ عمران خان کو بطور وزیر اعظم حلف اٹھاتے دیکھ سکیں ۔

مزید انکا کہنا تھا کہ حلف برداری کے لئے اس سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہے  شاید بہترین جگہ ہے ۔

پارٹی ترجمان مطابق تقریب کے لئے ڈی چوک یا پریڈ گراؤنڈ کے نام زیر غور ہیں،  عمران خان چودہ اگست سے قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔

 

متعلقہ خبریں