جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سیاسی بہروپیوں کے ڈرامے سے عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئے گا : شبلی فراز

عمران خان کسی دباؤ

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی بہروپیوں کے ڈرامے سے عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی میڈیا پر کہا ہے کہ ‏چند روز سے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے۔ جس کا واحد مقصد اپنے ادوار میں کی گئی بے تحاشا کرپشن پر پردہ ڈالنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول کو وزیر اعلیٰ سندھ کی نااہلی، نکما پن اور بیڈ گورننس نظر نہیں آئی : فیاض الحسن چوہان

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ قومی مجرم ہیں انہوں نے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ یہ جان لیں عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئے گا۔ ان سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں