جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

عمران خان 30 جنوری تک نئے الیکشن کی تاریخ لے لیں گے: شیخ رشید

شیخ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان 30جنوری تک نئے الیکشن کی تاریخ لے لیں گے۔

رہنما پی ٹی آئی شیخ رشید کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا مؤقف تھا صوبائی اسمبلیاں توڑیں تو الیکشن کرا دیں گے، اب کہہ رہے ہیں اسمبلیاں نہ توڑیں اور وقت پورا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے کہنے پر اسمبلی ٹوٹی تو گورنر راج لگا سکتے ہیں : ن لیگ اور پی پی کا اجلاس

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت اس جگہ پہنچ گئی کہ اب نہیں تو کبھی نہیں کا وقت آگیا ہے، اب آر یا پار ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان 30جنوری تک نئے الیکشن کی تاریخ لے لیں گے۔

متعلقہ خبریں