جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

عمران خان کا نیا بیانیہ ضمنی انتخابات سے بھاگنے کا بہانہ ہے: شازیہ مری

پارلیمنٹ

اسلام آباد: شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا نیا بیانیہ ضمنی انتخابات سے بھاگنے کا بہانہ ہے۔

وفاقی وزیر شازیہ مری کا عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان جو بھی بات کرنا چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آکر کریں، عمران خان کا جتنا بس چلا انہوں نے پارلیمنٹ اور جمہوریت کو کمزور کیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے اسمبلی میں واپسی امریکی سائفر کی تحقیقات سے مشروط کردی

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا نیا بیانیہ ضمنی انتخابات سے بھاگنے کا بہانہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پارلیمان کا احترام کرنا سیکھیں۔

متعلقہ خبریں