جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں واٹر ٹینکر نے باپ اور بیٹی کو کچل دیا

باپ اور بیٹی

کراچی : تیز رفتار واٹر ٹینکر نے باپ اور بیٹی کو کچل کر ہلاک کردیا۔

نیو کراچی سیکٹر 11 کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل پر سوار باپ اور بیٹی کو کچل کر ہلاک کردیا، دونوں کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کے علاقے کورنگی میں روڈ حادثہ، دو نوجوان جاں بحق

باپ کی عمر 25 سال اور بیٹی کی عمر 5 سال ہے، شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس نے واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا۔

متعلقہ خبریں