جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

نیپال میں بس چٹان سے ٹکرا گئی، 28 افراد ہلاک

28 افراد ہلاک

کھٹمنڈو : نیپال میں روڈ حادثے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

نیپال کے شمالی مغربی ڈسٹرکٹ مانگو میں مسافر بس چٹان سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کولمبس ڈے : امریکی ساحلوں پر آنے والے یورپین نے لوٹ مار کی : امریکی نائب صدر

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس بریک فیل ہونے پر ایک چٹان سے ٹکرا گئی تھی۔ شدید زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں