جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کوئٹہ میں بدعنوانی کے الزام پر ڈی ایس پی نوکری سے برطرف

ڈی ایس پی نوکری

کوئٹہ : ڈی ایس پی اسد اللہ شاہ کو بدعنوانی اور بدانتظامی کے جرم میں نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ڈی ایس پی اسد اللہ شاہ کو فرائض میں کوتاہی، عہدیداروں سے پیسے لینے سمیت غیر حاضر رہنے کے الزام میں ملازمت سے برخاست کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑؑھیں : کوٹ ڈیجی میں زمین کا تنازعہ، فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

آئی جی بلوچستان نے ڈی ایس پی کو ذاتی سماعت کے لیے بلایا تھا۔ تسلی بخش جواب نہ دینے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی گئی۔

متعلقہ خبریں