جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ژوب میں مسافر بس کا سامان سمیت اغواء، لیویز نے تلاش شروع کردی

سامان سمیت

کوئٹہ : ژوب میں مسافر بس کو سامان سمیت اغواء کرلیا، لیویز نے بس کی تلاش شروع کردی۔

کوئٹہ سے براستہ ژوب خیبر پختونخوا جانے والی مسافر بس کو مسلح افراد نے سلیازہ کے قریب مقامی ہوٹل سے گن پوائنٹ پر اغواء کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں : عرب امارات جانے کیلئے پی سی آر ٹیسٹ ایئرپورٹ سے ہی کروانے کی ہدایت

بس کے مسافر مقامی ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے۔ مسلح افراد مسافروں کے سامان سمیت بس بھی لے گئے۔ لیویز نے علاقے بھاری نفری طلب کرکے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔

متعلقہ خبریں