جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر

اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی 39 اور تیل کی قیمتوں میں 27 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافے کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی کابینہ کی یوٹیلیٹی اسٹورز کو ہر ماہ 2 ارب روپے سبسڈی جاری کرنے کی منظوری

قیمتوں میں اضافے کے بعد برانڈڈ گھی فی کلو 200 روپے سے بڑھ کر 239 جب کہ تیل 214 سے بڑھ کر 241 روپے کلو تک کا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں