جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارت سے آزادی، سکھوں کا خالصتان ریفرنڈم میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل

خالصتان ریفرنڈم

لندن : بھارت سے آزادی کیلئے خالصتان ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ بھی مکمل کرلی گئی۔

برطانیہ میں سکھوں کی طرف سے خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ مہم جاری ہے۔ ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے میں ڈربی، لیسٹر، کوونٹری میں ووٹنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی حکومت کا متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

سکھ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ بھارت سے آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بھارت سکھوں کی حق کی آواز دبا نہیں سکتا۔

متعلقہ خبریں