جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

بھارت: ایک بوری سے 46 بندروں کی لاشیں برآمد، وجہ کیا بنی؟

لاشیں

کرناٹک: بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع حسن میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا، سڑک پر ایک بوری سے 46 بندروں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق بندروں کو زہر دیا گیا تھا اور شرپسندوں نے بوری میں ڈال کر انہیں سڑک کنارے پھینک دیا جبکہ 14 بندروں کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

مقامی پولیس کی جانب سے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور اس حوالے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

متعلقہ خبریں