جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بھارت، افریقا ٹیسٹ: آؤٹ نہ دینے پر کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے اسٹمپ پر بھڑاس نکال دی

جنوبی

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاون میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم کو یہ بات ہضم نہ ہوئی اور اسٹمپ مائیک پر براڈکاسٹرز پر تنقید کرتے رہے۔

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز روی چندر ایشوین نے ڈین ایلگر کو ایل بی ڈبلیو کیا مگر ڈی آر ایس کے ذریعے وہ آؤٹ ہونے بچ گئے، لیکن یہ بات بھارتی ٹیم کو نہ بھائی۔

یہ بھی پڑھیں: کوہلی کا صفر پر آؤٹ، شائقین نے سوشل میڈیا پر عدالت لگادی

بھارتی کرکٹرز کے ایل راہول، روی چندرن ایشون اور ویرات کوہلی اسٹمپ مائیک پر آکر براڈ کاسٹرز پر تنقید کرتے رہے اور اپنی بھڑاس نکالتے رہے۔

متعلقہ خبریں