جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب کرلیا

بھارت نے

بھارت نے اس سال اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کا انتخاب کر لیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز ممبئی، حیدرآباد، کلکتہ، نئی دہلی، بنگلور اور چنئی کے اسٹیڈیمز میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ بھارت نے پاکستان ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دیدی

ٹورنامنٹ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں