جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید اور پانچ کو گرفتار کرلیا

سری نگر : بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان شہید اور پانچ کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھا رت مقبوضہ وادی میں اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ سری نگر میں قابض بھارتی نے نام نہاد آپریشن کرتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

آپریشن کے دوران پانچ کشمیروں کو حراست میں بھی لے لیا گیا، جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں