جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید دو کشمیری شہید

مزید دو کشمیری

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دو کشمیری شہید ہوگئے۔

بھارت کی ظالم افواج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے گھر گھر کی تلاشی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مزید دو کشمیری شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار کی خودکشی

بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔

متعلقہ خبریں