جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی فوج نے نہاد سرچ آپریشن کے نام پر دو مظلوم کشمیریوں کو شہید کردیا

دو مظلوم

سرینگر : عید قرباں کے دن بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت جاری ہے۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مظلوم کشمیری شہید ہوگئے۔

عید قرباں کے موقع پر بھی بھارتی فوج کی بربریت اور ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑ میں دو مظلوم کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : خوشی کے اس دن مظلوم کشمیریوں کو بھی یاد رکھا جائے : آصف علی زرداری

نمازیوں کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا، علاقے میں اب بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں