جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی ظالمانہ کارروائیاں جاری، پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا

پانچ کشمیری نوجوانوں

سری نگر : بھارتی ظالم افواج نے سرچ آپریشن کے نام پر پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

دنیا بھر میں کشمیری مجاہد برہانی وانی کی برسی منارہے ہیں، جس کے خوف سے بھارتی فوج نے کرفیو لگا رکھا ہے اور کسی قسم کے احتجاج کو روکنے کے لئے خوف کی فضاء قائم کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لاکھوں کشمیری حق کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں : علی امین گنڈاپور

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ اور کولگام میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے جعلی مقابلے میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

واقعے کے بعد بھی گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے، جس میں چادر اور چار دیواری کا تقدس بھی پامال کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں