جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی کسانوں کا 8 مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان

8 مارچ کو

نیو دہلی : بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ بھارتی کسانوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر 8 مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا ہے۔

بھارت میں گزشتہ تین ماہ سے کسان اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاجی مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تین ماہ سے جاری اس احتجاج میں پنجاب اور ہریانہ سمیت دیگر صوبوں کے کسان بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جواد احمد کی کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، گانا ریلیز کردیا

اب تک مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کسان رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں