جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

انڈونیشیا طیارہ حادثہ، فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ مل گیا، وائس ریکارڈر کی تلاش جاری

فلائٹ ڈیٹا

جکارتہ : حادثے کا شکار مسافر طیارے کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ مل گیا۔

انڈونیشیا میں حادثے کا شکار مسافر طیارے کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ مل گیا ہے۔ حادثے سے پہلے طیارے کے دونوں انجن درست کام کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ملائیشیاء میں ضبط پی آئی اے کے طیارے کے 118 مسافر آج پہنچیں گے

فلائٹ ایس جے 182 کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش جاری ہے۔ انڈونیشین مسافر طیارے کے حادثے میں 62 مسافر ہلاک ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں