جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

انڈونیشیا: طوفانی بارشوں سے 76 افراد ہلاک، 40 سے زائد لاپتہ

انڈونیشیا

جکارتا: انڈونیشیا میں جاری طوفانی بارشوں سے اب تک 76 افراد جان کی باری ہار گئے ہیں، سیروجا سائیکلون سے 40 سے زائد لاپتہ ہیں۔

سیروجا سائیکلون نے انڈونیشیا میں تباہی مچادی گھر تباہ ہوگئے درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ مختلف حادثات اور ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا میں شدید بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ تک پہنچ گئی

جکارتا نیوز ایجنسی کے مطابق 40 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، ڈیڑھ ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں