جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پروین رند ہراسانی کیس کی انکوائری رپورٹ جاری، نامزد ملزم ہی مجرم قرار

پروین رند ہراسانی

پروین رند ہراسانی کیس میں نامزد ملزم مجرم قرار دے دیا گیا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نواب شاہ میں میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ پروین رند ہراسانی کیس میں پیش رفت سامنے آگئی۔ انکوائری افسر نے رپورٹ اور چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔

یہ بھی پڑھیں : ڈاکٹر پروین رند کیس : چیف جسٹس کا ملزمان کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم

انکوائری رپورٹ میں نامزد ملزم غلام مصطفیٰ راجپوت کو مجرم قرار دے دیا گیا۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ پروین رند جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ننگے پاؤں پیش ہوئیں۔

متعلقہ خبریں