جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی

آن لائن رقم

آن لائن رقم ٹرانسفر کرنے کی مفت سہولت ختم کردی گئی،یکم جولائی سے انٹربینک فنڈز ٹرانسفر فیس کا اطلاق ہوگا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 25 ہزار روپے ماہانہ سے زائد رقم کی ٹراسفر پر اس رقم کا اعشاریہ ایک فیصد یا 200 روپے،

سندھ کی موٹر وہیکل ٹیکس اور جائیداد ٹیکس کی وصولی کی تفصیلات جاری

جو بھی کم ہو بینک معاوضہ وصول کریں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بلامعاوضہ انٹربینک فنڈز ٹرانسفر کی حد 25 ہزار روپے ماہانہ ہوگی۔

متعلقہ خبریں