جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل

انٹرا کورٹ اپیل

اسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے سنگل بینچ کے درخواست مسترد کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہمارا حق تھا: بلاول بھٹو

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سنگل بینچ اور سات ووٹ مسترد کرنے کا پریزائیڈنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ اپیل کے ساتھ پرائزاڈنگ افسر کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں