جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نواز شریف کی جائیداد اور اثاثوں کی چھان بین شروع

جائیداد اور اثاثوں

لاہور : نیب نے نواز شریف کی جائیداد اور اثاثوں کی چھان بین شروع کردی۔

توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے عدالتی احکامات پر نواز شریف کی جائیداد اور اثاثوں کی کھوج شروع کر دی ہے۔ نیب نے ایل ڈی اے اور دیگر محکموں کو خطوط لکھ دیئے۔

یہ بھی پڑھیں : آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن کسی بھی سطح پر عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا: نواز شریف

نواز شریف نے ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور نجی بینک سے جائیداد، گاڑیوں اور بینک اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات بھی طلب کرلیں ہیں۔

سابق وزیراعظم کی لاہور میں 1550 کنال سے زائد اراضی کی دستاویز، نواز شریف کے زیر استعمال مرسیڈیز، لینڈ کروزر، دو ٹریکٹرز کا ریکارڈ بھی مانگ لیا۔

متعلقہ خبریں