جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ایران، کورونا ویکسین تیار کرنے والا چھٹا ملک بن گیا

ایران، کورونا

تہران : ایران، دنیا میں کورونا ویکسین بنانے والے 6 ممالک میں شامل ہوگیا۔

ایران نے کورونا وائرس کے مہلک اثرات سے بچاؤ کے لیئے "کوو ایران برکت” نامی ویکسین تیار کرلی، جس کے بعد ایران، دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والے 6 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا بھارتی کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دینے سے انکار

فلاحی و تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ویکسین کی چین میں فی لیٹر پیداواری صلاحیت 300 خوراکیں اور ہندوستان میں 1800 خوراکیں فی لیٹر ہے، لیکن ایران یہ  صلاحیت 3500 خوراکیں فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

متعلقہ خبریں