دو روز قبل بیرون ملک لندن میں مسلم لیگ ن کی دو بڑی سیاسی شخصیات وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات ہوئی۔
اس خصوصی ملاقات کے دوران ملک کے مستقبل کے لیے اہم ترین فیصلے بھی کیے گئے۔
جہاں میڈیا نے اس ملاقات کو غیر معمولی کوریج دی وہیں سوشل میڈیا پر یہ ملاقات انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بھی بنی رہی۔
ملاقات کی تصویر میں موجود چند خاص باتوں کی جانب بہت کم لوگوں کا دھیان گیا ۔
دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے
پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں)
دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں)
چار سال وزیر اعظم رہے، پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لیے بغیر آپ کی تقریر و خبر نہیں بنتی
جیسے پہلے نہیں بنتی تھی /1 pic.twitter.com/dDbvWEUQwi— Ayyan (@AYYANWORLD) May 12, 2022
اس تصویر میں صرف دو بھائی ہی نہیں تھےبلکہ بہت کچھ موجود تھا۔
اس تصویر میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف اور 3 بار پنجاب کے وزیر اعلیٰ بننے کا اعزاز رکھنے والے شہباز شریف مل رہے ہیں۔
اس تصویر میں 3 بار پاکستان کے وزیر اعظم بننے والے نواز شریف اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف محو گفتگو ہیں۔
اس لحاظ سے اس تصویر میں پاکستان کے ماضی اور مستقبل کے 4 وزرائے اعظم اور 4 ہی وزرائے اعلیٰ مل رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کرکٹ کے سپر ہیرو شاداب خان کا سپر ہیرو کون ہے ؟