جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

اسلام آباد : ریڈیو پاکستان سے برطرفی کے خلاف احتجاج کرنے والے 15 مظاہرین گرفتار

ریڈیو پاکستان

اسلام آباد : پولیس نے برطرفی کے خلاف احتجاج کرنے والے ریڈیو پاکستان کے 15 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

ریڈیو پاکستان سے برطرف ملازمین کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دیا گیا تھا، جن کے خلاف رات گئے کارروائی کرتے ہوئے 15 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رات گئے دو مختلف مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، دو گرفتار

گرفتار مظاہرین نے گرفتاری کے وقت واٹس ایپ کے وائس نوٹ کے ذریعے دھرنا انتظامیہ کو اطلاع دی۔ 20 اکتوبر کی شب 749 ریڈیوپاکستان کے ملازمین کو برطرف کردیا گیا تھا جس پر مظاہرین احتجاج کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں