جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

اسلام آباد اور پشاور کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

پشاور

راولپنڈی: پاکستان سپرلیگ 5 میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔

راولپنڈی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 5 کا 13 واں میچ کھیلا جانا تھا۔

ریلی روسوو نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔

متعلقہ خبریں