جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئی

عمران

لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئی۔

عمران خان کی سیکورٹی پر اسلام آباد پولیس کے ایک ڈی ایس پی سمیت 170 اہلکارتعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس : عمران خان نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کردیا

سیکورٹی اہلکار بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ پر شفٹوں میں ڈیوٹی کرتے تھے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان سے ایف سی اور کے پی پولیس کے اہلکار بھی واپس لے لئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں