جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اسرائیل کا فلسطین میں نئی بستیاں بنانے کا اعلان

نئی بستیاں بنانے

یروشلم : اسرائیل نے فلسطین میں نئی بستیاں بنانے کا اعلان کردیا۔

اسرائیل کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر دو ہزار سے زائد گھروں پر مشتمل نئی بستیاں بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس

ایتھوپیا میں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور دو ہزار یہودیوں کو بسایا جائے گا، دنیا کے کسی بھی ملک میں بسنے والے یہودی اسرائیل کے شہری تصور کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں