جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اسرائیل کا حماس کے 50 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

50 کارکنوں

تل ابیب : اسرائیل کا کہنا ہے کہ باردوی جیکٹیں تیار کرنے والے حماس کے 50 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ باردوی جیکٹوں کے ذریعے الگ الگ حملے کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے حماس کے 50 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کیخلاف قرارداد، فلسطین میں قدرتی وسائل کا استحصال بند کیا جائے : اقوام متحدہ

حکام نے مغربی کنارے پر کی گئی کارروائی کے دوران رقوم، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں