جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اسرائیل کا عرب ممالک کے ذریعے حماس سے حملے بند کرنے پر زور

عرب ممالک کے ذریعے

اسرائیل نے عرب ممالک کے ذریعے حماس سے حملے بند کرنے پر زور دیا ہے۔

صیہونی ریاست اسرائیل گھٹنوں پر بیٹھنے پر مجبور ہوگیا، مصر اور دیگر عرب ممالک کے ذریعے حماس کی قیادت سے رابطہ کیا گیا، حماس سے اسرائیل پر حملے بند کرنے پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل لاتوں کا بھوت ہے، باتوں سے نہیں مانے گا : آیت اللہ خامنہ ای

حماس نے بیت المقدس سے صیہونی فوجیوں کی فوری بے دخلی کا مطالبہ کردیا ہے۔ پہلی بار غزہ سے راکٹ حملوں میں صیہونی ریاست کے تمام شہر نشانے پر ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی بے دخلی نہ ہوئی تو اسرائیل مزید حملوں کے لیے تیار رہے۔

متعلقہ خبریں