جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اسرائیل کے شام پر فضائی حملے، 4 شہری جاں بحق

شام 4

دمشق : اسرائیل کے فضائی حملے میں شام کے 4 شہری جاں بحق ہوگئے۔

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے شام پر کیئے گئے میزائل حملوں سے شام کے 4 شہری جاں بحق ہوگئے ہے۔ جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد اسرائیل کا شام پر یہ پہلا فضائی حملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل

شام پر گزشتہ سال صیہونی ریاست نے 39 حملے کئے تھے۔ حملوں میں شام کی فوجی تنصیبات سمیت 135 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں