جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے خود کو قرنطینہ کرلیا

اسرائیلی

یروشیلم: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو دو روز کے لیے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دو روز قبل کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے ملاقات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی وزیر اعظم ایک بار پھر قرنطینہ میں چلے گئے

بعد ازاں اسرائیلی وزیراعظم نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا جو کہ منفی آیا ہے۔

طبی عملے کے مشورے پر نیتن یاہو نے قرنطینہ میں رہنے کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں