جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیش گوئی کو ہدف سمجھ کر دیگر ملکوں سے مقابلہ کرنا درست نہیں : اسٹیٹ بینک

پیش گوئی کو ہدف

اسلام آباد : ترجمان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی پیش گوئی کو ہدف سمجھ کر اس کا دیگر ملکوں سے مقابلہ کرنا درست نہیں۔

ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے مہنگائی کا ہدف حکومت نے 5 سے 7 فیصد مقرر کیا ہے، یہ ہدف وسط مدت میں حاصل کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 7 سے 9 فیصد مہنگائی کی شرح کی پیش گوئی کی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی پیش گوئی کو ہدف سمجھ کر اس کا دیگر ملکوں سے مقابلہ کرنا درست نہیں۔ مانیٹری پالیسی 18 سے 24 ماہ کی وسط مدت کے ہدف سے منسلک ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں