جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

فاسٹ اینڈ فیوریئس 9‘ کے ایک 4 سیکنڈ کے سین کی تیاری پر 8 ماہ لگ گئے

ہالی وڈ فلم

ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9‘ کا ایک 30 سیکنڈ کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں فلم کی تیاری دکھائی گئی ہے۔ اس ایکشن سین میں گاڑیاں تباہ ہوتے دکھائی گئی ہیں۔

فلم کے ہدایت کار جسٹسن لن نے یہ ٹیزر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ اس ایک 4 سیکنڈ کے شاٹ کیلئے 8 ماہ تیاری کی ہے۔

اس سین کو فلمانے میں 4 دن لگے اور 3 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ فلم ہدایت کار نے فلم کی کاسٹ اور کریو کے کام کو سراہا اور دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیا۔

یہ بھی پڑ ھیں:عامر خان ان دنوں اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف

فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 ‘ گزشتہ سال ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا کے باعث یہ فلم رواں سال مئی میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں