جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

یہ ایک قوم کی عددی برتری نہیں، بلکہ عزم و حوصلہ تھا : ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ ایک قوم کی عددی

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی طیارے مار گرانے کے دو سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ یہ ایک قوم کی عددی برتری نہیں، بلکہ عزم و حوصلہ تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلح افواج نے 27 فروری کو قوم کے تعاون سے تمام خطرات کا سامنا کرتے ہوئے مادر وطن کا دفاع کیا۔

یہ بھی پڑھیں : قوم کو مبارکباد، ہم نے ایک با اعتماد اور فاخر قوم کے ناطے جواب دیا : وزیر اعظم

سماجی میڈیا پر کی گئی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ یہ ایک قوم کی عددی برتری نہیں، بلکہ عزم و حوصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔ وقت آیا تو ہر چیلنج کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں