جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

اٹلی: کورونا کا پہلا آزمائشی انجکشن خاتون رضاکار کو لگا دیا گیا

روم: کورونا کے خاتمے کے لیے انسانوں پر ویکسین کے تجربات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ اٹلی میں کورونا ویکسین کا پہلا آزمائشی انجکشن خاتون رضاکار کو لگا دیا گیا ہے۔

اطالوی دارالحکومت روم میں قائم بائیوٹیک کمپنی ری تھیرا کے تعاون سے اسپالانزانی انسٹی ٹیوٹ میں تیاری ہونے والی کرونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کردی گئی۔

بھارتی آرمی چیف کی لداخ کے معاملے پر چین سے جنگ کی دھمکی

اطالوی خاتون کو ویکسین کی آزمائشی ڈوز دی گئی۔ کورونا ویکسین کے انسانوں پر آزمائشی ٹرائل کے ایک حصے کے طور پر رضاکار خاتون کو کوویڈ نائٹین ویکسین کا پہلا انجکشن لگایا گیا۔

متعلقہ خبریں