جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سری نگر اور جموں کشمیر کے علاقوں میں زلزلہ،

جموں کشمیر

سری نگر اور جموں کشمیر کے علاقوں میں میں زلزلہ،سری نگر کے شہری خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے،

سری نگر اور جموں کشمیر کے علاقوں میں میں زلزلہ،سری نگر کے شہری خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے،ایک زور دار آواز آئی جس کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ابھی تک زلزلے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں

کشمیر وادی میں ایک خوفناک جھٹکا محسوس کیا گیا جو زوردار دھمکاکے کے بعد ہوا

افغانستان میں طالبان کے مختلف حملوں میں اٹھاون شہری ہلاک

سری نگر میں لوگ پریشان کی حالت میں گھروں سے باہر نکل آئے

دھماکہ ائیر بلاسٹ یا زلزلہ سرینگر کے شہری خوف کا شکار

متعلقہ خبریں