جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جاپان کی حکمراں جماعت نے نیا وزیراعظم نامزد کردیا

وزیراعظم نامزد

ٹوکیو: جاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔

حکمران جماعت نے مستعفی ہونے والے وزیراعظم شنزو آبے کی جگہ یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔

نئے وزیراعظم کے چناؤ کے لیے ووٹنگ کا عمل بھی جاری ہے۔

سابق برطانوی وزیراعظم شنزو آبے نے خرابی صحت کی بنا پر گزشتہ ماہ عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد نامزد کیے جانے والے یوشیدے سوگا کے وزیراعظم بننے کے واضح امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں