جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

پاکستان مخالف شرپسندوں کےخلاف حکومت سندھ کا سخت کارروائی کا فیصلہ

Jeay Sindh Qaumi Mahaz

کراچی: حکومت سندھ نے پاکستان مخالف شرپسندوں کےخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔۔جئے سندھ تحریک کے خلاف پاکستان مخالف ریلی پر درج ایف آئی آر میں دہشتگردی، بغاوت سمیت سنگین دفعات بھی شامل کی جائیں گی۔

پاکستان مخالف شرپسندوں کےخلاف حکومت سندھ کا سخت کارروائی کا فیصلہ

جئے سندھ تحریک کے خلاف درج ایف آئی آرمیں مزید دفعات شامل کرانے کا فیصلہ

جئے سندھ تحریک کے خلاف پاکستان مخالف ریلی پر ایف آئی آردرج کی گئی

طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، صرف قانون طاقتور ہے کوئی انسان نہیں : چیف جسٹس

سکھن تھانے میں درج ایف آئی آر میں دہشتگردی، بغاوت سمیت سنگین دفعات شامل کی جائیں گی

دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا معاملہ کل سندھ کابینہ کے اجلاس میں ہو گا

مہران ہائی وے پر نکالی گئی ریلی میں پاکستان مخالف نعرے لگائے گئے تھے

متعلقہ خبریں